معاشرے میں طلاق کا بڑھتا ہوا رجحان
میاں بیوی کا رشتہ ایک مقدس اور مضبوط بندھن ہے جس کے بے شمار فضائل ہیں۔ اسلام میں اس رشتے کو بہت اہمیت دی گئی ہے اور اسے سکون، محبت اور رحمت کا ذریعہ قرار دیا گیا ہے اس کے ٹوٹنے کو سخت ناپسند قرار دیا گیا ہے
ڈاکٹر ناصر خان
631