نماز تہجد کی حکمت و فضیلت:
رات کی تاریکی میں تہجد کی نماز پڑھنا ایک خاص عمل ہے جو کہ اللہ تعالیٰ کی قربت حاصل کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔تہجد کی نماز پڑھنے سے بندہ اللہ تعالیٰ کے قریب ہوتا ہے۔ یہ وہ وقت ہوتا ہے جب اللہ تعالیٰ بندے کی دعا سنتے ہیں
شبیر میواتی، لاہور
376