مفتی محمد تقی عثمانی
جہاں بھی چلے جائیں مریضوں کی قطار لگی ہوتی ہے ، ایسے میں انسان میں جھنجھلاہٹ پیدا ہوجاتی ہے اور انسان کو غصہ بھی آجاتا ہے۔ لیکن اس جھنجھلاہٹ اور غصہ کو کوئی چیز روک سکتی ہے تو وہ صرف صحیح نیت ہے۔
مفتی محمد تقی عثمانی
بعض حضرات یہ بھی کہتے سنے گئے ہیں کہ ہم نے تو اپنے اہلِ خانہ کو دینی رنگ میں رنگنے کی بڑی کوشش کی، لیکن زمانے کی ہوا ہی ایسی ہے کہ ہمارے وعظ و نصیحت کا ان پر کچھ اثر نہ ہوا۔
مفتی محمد تقی عثمانی