کائنات کا خورد بینی سفر
کائناتی تحقیق اور جستجو میں ہمارے ہاتھ سوائے حیرت و استعجاب کے کچھ نہیں آتا۔۔۔۔ بس بن کے رہ جاتے ہیں تصویر پریشانی کی، حیرانی و سرگردانی کی۔ پھر انسان واقعتاً رب العالمین کے حضور سربسجود ہو جاتا ہے کہ یہ تو ابھی ایک عالم
محمد یاسین خوجہ
381